نئی د ہلی 15 ا پر یل ( ایجنسیز) ا یک تا ر یجی فیصلہ سنا تے ہو ئے سپر یم
کو ر ٹ نے Transgender یعنہ ہجڑوں کو تیسر ی شنا خت دی ہے اور مر کز ی اور
ر یا ستی حکو متو ں کو ہد ا یت
دی ہے کہ ا نہیں تما م سہو لتیں دی جا ئیں جیسے ووٹر شنا ختی کا رڈ‘ پا سپو ر ٹ اور ڈ ر ا ئیو نگ لا ئسنس شا مل ہیں۔ ا س کے
علا وہ ہد ا یت جا ر ی کی کہ اس طبقہ کے لو گو ں کو ہیلت کیر ‘ تعلیم
اور رو ز گا ر فر ا ہم کر نے کے اقد ا ما ت کر یں۔